Due to some technical issues at hosting server, our website is not accessible through particular ISPs. However issues have been resolved now and our website will be up on all networks within few hours.
ملک کے بالائی علاقوں میں ہفتہ سے بدھ کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ( 30 ستمبر) تک موجود رہے گا۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر:
- • ہفتہ سے بدھ کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان ، کشمیر ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، اٹک ، جہلم ، چکوال ، سیالکوٹ، گوجرانوالہ ، میانوالی ، خوشاب ، سرگودھا ، حافظ آباد ، گجرات ، نارووال ، لاہور ، شیخوپورہ ، فیصل آباد اور قصور میں وقفے وقفے سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اتوار سے منگل کے دوران بھکر ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، ملتان اور بہاولپور میں بھی بعد دوپہر آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع۔
- • بارش کے باعث ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں حالیہ گرم موسم کی شدت میں کمی متوقع ۔