Due to some technical issues at hosting server, our website is not accessible through particular ISPs. However issues have been resolved now and our website will be up on all networks within few hours.
18 اور 19 اگست کے دوران سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارش
- موسلا دھار بارشوں کے باعث سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ دیگر نشیبی علا قے زیرآ ب آنے کا خدشہ ۔اس دوران برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی متوقع
- بلوچستان کے نشیبی علاقے بھی زیر آب آنے کا خدشہ جبکہ برساتی اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی
- جنوبی پنجاب اور زیریں خیبر پختو نخوا کے برساتی اور مقامی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خدشہ
- ملک کے دیگر علاقوں میں بھی مزید بارشیں متوقع