Torrential Rainfall/Heavy snowfall with Windstorm/Thunderstorm & Isolated Hailstorm predicted in most parts of the country from 29th February to 02nd March.
            Heavy Rainfall may generate flash floods/Heavy snowfall may disrupt daily life in vulnerable areas 
        
    
    
        
            29فروری سے 02 مارچ کے دوران      ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی/جھکڑ  چلنےاورگرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش/ شدید برفباری/چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی
            شدید بارش  کے باعث طغیانی  / شدید برفباری سے متاثرہ علاقوں  میں  روز مرہ  کے معاملات متاثر ہونے کا خدشہ